Hello everyone 🥰🥰
Welcome to my channel i hope you all doing good,
اج ہم یونان میں ایک جزیرے کا دورہ کریں گے
جیسے کہ اپ کو پتہ ہے یونان یورپ کا ایک ملک ہے اور یونان کی بہت پرانی تاریخ ہے
یونان میں رہنے والا سکندر اعظم جس نے پوری دنیا پر حکومت کی تھی
یونان ایک بہت پرانا تاریخی ملک ہے اور یونان میں بہت سے جزیرے ہیں۔
میں نے تقریبا ادھے سے زیادہ یونان کا دورہ کر لیا ہے لیکن اب سے میں اپ کو یوٹیوب پر پوری یونان کا دورہ کرواؤں گا اس لیے اپ سب میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے تاکہ انے والے وقت میں میں اپ کو یونان کے بارے میں اور تاریخی مقامات دکھا سکوں اج ہم ایک جزیرے کا دورہ کریں گے
Thanks for watching 👀
Like and share to your friends
And subscribe my YouTube channel ❤️❤️
コメント